ہفتہ, نومبر 14, 2026, 5:32 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ

in اہم خبریں, کاروبار
0 0

کراچی (ایم وائے کے نیوز) پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے معاشی تاریخ میں نئی مثال قائم کر دی، آج کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس پہلی بار 122,000 پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا، جو سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مارکیٹ کے مسلسل استحکام کی واضح علامت ہے۔

 آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، اور ہنڈریڈ انڈیکس نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 122,000 پوائنٹس کی حد عبور کی۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 121,799 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جبکہ آج کے آغاز میں ہی سرمایہ کاری کا رجحان مثبت رہا جس کے باعث انڈیکس نے نئی بلندی کو چھو لیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بجٹ سے متعلق ممکنہ مثبت اقدامات، بہتر مالیاتی اشاریے اور آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کی توقعات نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھایا ہے۔ اس کے علاوہ، بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں استحکام اور روپے کی قدر میں معمولی بہتری نے بھی مارکیٹ کو سہارا دیا۔ مالیاتی ماہرین کے مطابق اگر یہی رجحان برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں اسٹاک مارکیٹ مزید مستحکم اور فعال ہو سکتی ہے۔

Previous Post

سابق صدر عارف علوی کو بینک اکاؤنٹ سے 10 لاکھ روپے نکالنے کی مشروط اجازت

Next Post

خطبۂ حج میں فلسطینی بھائیوں کے لیے رقت انگیز دعا: "اے اللہ! بھوک، مصیبت اور دشمن کے شر سے نجات عطا فرما”

مزیدخبریں

اہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

11/04/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

11/04/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

11/04/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

11/04/2026
اہم خبریں

11/04/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

11/04/2026
Next Post

خطبۂ حج میں فلسطینی بھائیوں کے لیے رقت انگیز دعا: "اے اللہ! بھوک، مصیبت اور دشمن کے شر سے نجات عطا فرما"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

11/04/2026

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

11/04/2026

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔

11/04/2026

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

11/04/2026

11/04/2026

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔

11/04/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist