منگل, ستمبر 29, 2026, 2:35 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستان میں تیل و گیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

in اہم خبریں, کاروبار
0 0

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیل اور گیس کی پیداوار میں قابلِ ذکر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق ملک میں توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرتے ہوئے پیداوار بڑھانے میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

او جی ڈی سی ایل (OGDCL) نے جدید ٹیکنالوجی کے تحت راجیان آئل فیلڈ میں اہم پیش رفت کی ہے جہاں ایک کنویں میں الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ (ESP) کامیابی سے نصب کیا گیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے استعمال کے بعد تیل کی یومیہ پیداوار 820 بیرل سے بڑھ کر 3,100 بیرل ہو گئی ہے، جبکہ گیس کی پیداوار بھی 5 لاکھ مکعب فٹ سے بڑھ کر 10 لاکھ مکعب فٹ روزانہ تک پہنچ گئی ہے۔

او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق یہ اضافہ صرف ایک کنویں تک محدود نہیں، بلکہ کمپنی نے عالمی معیار کی جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک بھر میں تیل و گیس کے دیگر ذخائر سے بھی پیداوار بڑھانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کمپنی کی کوشش ہے کہ پاکستان کو توانائی کے شعبے میں خودکفیل بنانے کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔

Previous Post

شاہدرہ ٹاؤن کم عمر کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل سواروں کو ٹکر کا معاملہ، گاڑی کس کی ملکیت نکلی ؟

Next Post

200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں۔ نعمان اعجاز بجلی کے بڑھتے نرخوں پر برہم

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں۔ نعمان اعجاز بجلی کے بڑھتے نرخوں پر برہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

جولائی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031  
« جون   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist