ہفتہ, اگست 15, 2026, 6:11 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

in اہم خبریں, کاروبار
0 0
Golden coins isolated on black background

Golden coins isolated on black background

کراچی (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس سے جیولری مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی ہے اور خریداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 51 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ایم وائے کے نیوز ٹی وی کے مطابق نہ صرف فی تولہ بلکہ 10 گرام سونا بھی 4 ہزار 287 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 925 روپے پر آ گیا ہے، جو گزشتہ کئی ہفتوں میں سب سے نمایاں کمیوں میں سے ایک ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر سونا 53 ڈالر کمی کے بعد 3290 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے، جس کا براہِ راست اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی سطح پر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ، امریکی معاشی پالیسیوں میں تبدیلی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد کم ہونے کے باعث سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ پاکستان میں بھی مقامی سطح پر طلب میں کمی اور کرنسی مارکیٹ کے دباؤ نے سونے کی قیمتوں کو نیچے لانے میں کردار ادا کیا ہے۔

Previous Post

کراچی میں پولیس اہلکار پراسرار طور پر کوارٹر میں جھلس کر جاں بحق

Next Post

’کانٹا لگا‘ سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں۔

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026
اہم خبریں

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026
اہم خبریں

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026
Next Post

’کانٹا لگا‘ سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist