اہم خبریں نئے مالی سال کا شاندار آغاز، اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر، انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیے 07/01/2025
اہم خبریں زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی ٹیکس نہیں لگے گا: وزیراعظم شہباز شریف 06/25/2025
پاکستان ٹیکس قوانین میں انقلابی بہتری اور نئی صنعتی پالیسی کا عندیہ۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری 06/23/2025
اہم خبریں اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 121600 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 06/19/2025
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026