کھیل کے دوران پستول اچانک چل گیا اور یحییٰ خورشید موقع پر ہی دم توڑ گیا
پب جی کی لت نے لاہور میں نوجوان کی جان لے لی
لاہور: نواب ٹاؤن کے علاقے میں پب جی کھیلتے ہوئے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائش پذیر یحییٰ خورشید، جو کہ پب جی کھیلنے کا شوقین تھا، گزشتہ روز اپنے والد کا پستول اٹھا کر اپنے کمرے میں لے گیا۔ کھیل کے دوران پستول اچانک چل گیا اور یحییٰ خورشید موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
پولیس نے حادثے کی جگہ کو اپنی نگرانی میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور ثبوتوں کو اکٹھا کیا جا رہا ہے تا کہ اصل وجوہات کو سامنے لایا جا سکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کر کے
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…
ایک بیان میں وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ عالمی منڈی کے نرخوں کے مطابق ایل پی جی کی قیمت…
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…
ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ جیل میں اپنے وکیل سے ملاقات کے…