ہفتہ, ستمبر 19, 2026, 12:25 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کرائم

وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سنسنی خیز دعویٰ

ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں کہ وہ باجوہ کا احتساب کریں

in کرائم
0 0
وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سنسنی خیز دعویٰ

ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں کہ وہ باجوہ کا احتساب کریں۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سنسنی خیز دعویٰ

حالیہ گفتگو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء کی دھمکی دی تھی۔

یہ بات خواجہ آصف نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

خواجہ آصف نے مزید بتایا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء کی دھمکی صرف ان کے سامنے ہی نہیں، بلکہ عوامی مجمعے میں بھی دی تھی۔

پروگرام کے دوران حامد میر نے سوال کیا کہ آیا مارشل لاء کی دھمکی پر جنرل (ر) باجوہ کا احتساب ہونا چاہیے؟ اس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں کہ وہ باجوہ کا احتساب کریں۔

Tags: #DefenceMinister #KhawajaAsif #GenRetdQamarJavedBajwa #MartialLaw #Threat #News #Pakistan #Politics #BreakingNews #TalkShow
Previous Post

اگست میں پیدا ہونے والے افراد، کیا آپ ان کی حیران کن خصوصیات سے واقف ہیں؟

Next Post

نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں

مزیدخبریں

اہم خبریں

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
اہم خبریں

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

09/15/2026
اہم خبریں

داتا دربار پولیس کی کارروائی، دو رکنی نقب زن گینگ گرفتار

09/15/2026
اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
Next Post
نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں

نیرج چوپڑا اور منو بھاکر کی شادی کی افواہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

اگست 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« جولائی   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd