جمعرات, اگست 6, 2026, 1:52 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کرائم

بیرون ملک جانے والے اور لیپ ٹاپ کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

حکومت نے بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے افراد اور لیپ ٹاپ خریدنے کے خواہش مند نوجوانوں کے لیے قرض فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا

in کرائم
0 0

کراچی: وزیراعظم نے نوجوانوں کے لیے کاروبار اور زراعت قرضہ اسکیم کے دائرہ کار کو بڑھا دیا ہے، جس کے تحت بیرون ملک جانے والے افراد اور لیپ ٹاپ کے لیے بھی قرض حاصل کیا جا سکے گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق، وزیراعظم کی جانب سے اس اسکیم میں توسیع کے بعد، نوجوان لیپ ٹاپ کے لیے قرض لے سکیں گے۔ لیپ ٹاپ کے لیے قرض کی مدت 4 سال ہوگی، اور قرض کی شرح کائیبور پلس 3 فیصد پر مقرر کی گئی ہے۔ یہ قرض صرف ایچ ای سی کے منظور شدہ اداروں کے طلبہ کو فراہم کیا جائے گا، جن کی عمر 18 سے 30 سال کے درمیان ہو۔

  • لیپ ٹاپ کے لیے قرض کی رقم ایک لاکھ 50 ہزار، 3 لاکھ اور 4 لاکھ 50 ہزار روپے تک ہوگی۔
  • اس قرض کی اقساط یونیورسٹی فیس کے ساتھ ادا کی جائیں گی، تاکہ طلبہ کے لیے سہولت ہو۔

بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے افراد کو ٹریننگ، ویزا اور سفری اخراجات کے لیے 10 لاکھ روپے تک قرض دیا جائے گا۔

  • قرض کا دورانیہ 5 سال ہوگا، اور بینک کی شرح کائیبور پلس 3 فیصد ہوگی۔
  • یہ قرض 21 سے 45 سال تک کی افرادی قوت کے لیے دستیاب ہوگا۔
Previous Post

عورت مارچ کا 8 مارچ سے 12 فروری پر منتقل ہونے کی وجہ کیا ہے ؟

Next Post

5 فروری: یومِ یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکشن۔

مزیدخبریں

کرائم

پاکستان میں آبی ذخائر کی صورتحال بہتر، بڑے ڈیم 72 فیصد تک بھرگئے

08/04/2026
myk-news-tv
اہم خبریں

میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

08/03/2026
اہم خبریں

13 سالہ بچی سے شادی کرنے والا شخص عدالت سے فرار، سندھ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کارروائی

07/21/2025
اہم خبریں

30 اور 18 سال قبل قتل کی وارداتوں میں ملوث دو مفرور ملزمان کو CCD) نے گرفتار کر لیا

07/19/2025
کرائم

کوہستان اسکینڈل: اعظم سواتی نیب میں پیش، احتجاجی تحریک پر کیا کہا؟

07/17/2025
اہم خبریں

نواب شاہ: زمین کے تنازع نے چھ جانیں نگل لیں، عدالت جاتے افراد پر اندھا دھند فائرنگ

07/17/2025
Next Post

5 فروری: یومِ یکجہتی کشمیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفیکشن۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بھارتی کارگو جہاز یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا

08/05/2026

حوثیوں کا بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکر پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کا دعویٰ

08/05/2026

سپیس ایکس کا راکٹ ممکنہ طور پر چاند سے ٹکرا گیا، نتائج ایک ہفتے بعد

08/05/2026

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا باکسر قدرت اللہ گلاسگو میں غائب

08/05/2026

myk-news-tv

’ارشد آپ نے اپنا کیا حال کر لیا ہے‘: دولتِ مشترکہ کھیلوں میں نویں پوزیشن پر اولمپک چیمپیئن پر تنقید

08/05/2026

یکم ربیع الاول سے پاکستان سمیت 4 ممالک کے عمرہ زائرین کیلئے لازمی فوڈ واؤچر متعارف

08/05/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd