جمعرات, ستمبر 17, 2026, 6:22 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فیصل آباد: واردات کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والی دو مسلح خواتین ڈاکو گرفتار

in اہم خبریں, کرائم
0 0

فیصل آباد (ایم وائے کے نیوز) – تھانہ سمن آباد کے علاقے ستارہ کالونی میں واردات کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والی دو مسلح خواتین کو اہل خانہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ملزمہ رخسانہ بی بی اور مسکان بی بی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں خواتین ڈاکو فاروق نامی شہری کے گھر داخل ہوئیں اور اس کی اہلیہ عائشہ بی بی کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا۔ اس موقع پر گھر کا ایک عزیز اچانک پہنچا، جس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں خواتین کو قابو کر لیا۔ اہل خانہ کے مطابق خاتون ڈاکو کے ہاتھ میں موجود پستول مبینہ طور پر جعلی نکلا۔ گھر والوں نے دونوں خواتین کو قابو کرنے کے بعد انہیں پولیس کے حوالے کر دیا، جب کہ ان کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ڈکیتی کی کوشش، غیر قانونی اسلحہ اور دیگر دفعات کے تحت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے، جب کہ مفرور ملزم کی تلاش بھی جاری ہے۔

Previous Post

بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ، موٹرسائیکل پر 25 ہزار، کار پر 50 ہزار کا چالان

Next Post

پاکستان سے جنگ میں بھارت کے گرنے والے طیاروں کے پائلٹ کہاں گئے؟ انکشاف سامنے آگیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
Next Post

پاکستان سے جنگ میں بھارت کے گرنے والے طیاروں کے پائلٹ کہاں گئے؟ انکشاف سامنے آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd