جمعہ, ستمبر 18, 2026, 1:23 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: گرفتار ملزم ارمغان کے تہلکہ خیز انکشافات

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

کراچی: مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان سے تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم ارمغان عادی مجرم ہے اور ماضی میں بھی کئی بار گرفتار ہوچکا ہے۔ حکام کے مطابق 2019 سے 2024 کے دوران ارمغان کے خلاف 6 مقدمات درج کیے گئے، جن میں اقدامِ قتل، منشیات فروشی، اور دھمکانے جیسے جرائم شامل ہیں۔ یہ مقدمات درخشاں، ساحل، گزری، بوٹ بیسن، اور اے این ایف تھانوں میں درج کیے گئے تھے۔

تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ ملزم ارمغان گزری میں ایک غیر قانونی سافٹ ویئر ہاؤس اور کال سینٹر چلاتا رہا ہے جہاں سے اس نے غیر ملکی کلائنٹس کو کروڑوں ڈالر کا چونا لگایا۔ اس نے ڈیجیٹل کرنسی کے لین دین میں فراڈ کے لیے درجنوں بینک اکاؤنٹس بنا رکھے تھے۔ حکام کے مطابق جب پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپہ مارا، تو ارمغان نے جدید اسلحے سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے لیپ ٹاپ سے تمام ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کے لیے 4 گھنٹے تک مزاحمت جاری رکھی۔

گزشتہ روز ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب سی آئی اے پولیس ملزم کو گرفتار کرنے اس کے بنگلے میں داخل ہوئی، تو اس نے سیڑھیوں پر کھڑے ہوکر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس اہلکاروں کو حملے کی شدت کے باعث گھر سے باہر نکلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے بین الاقوامی روابط اور مالی جرائم کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ تفتیشی حکام ملزم کے بینک اکاؤنٹس، سافٹ ویئر ہاؤس اور کال سینٹر سے متعلق مزید شواہد اکٹھے کر رہے ہیں تاکہ تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جا سکے۔

Previous Post

شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی سے متعلق بڑا حکم آگیا.

Next Post

فیصل واوڈا نے ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب کر دیا

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post
FEDERAL MINISTER FOR WATER RESOURCES, MUHAMMAD FAISAL VAWDA ADDRESSING A PRESS CONFERENCE IN ISLAMABAD ON JANUARY 02, 2019.

فیصل واوڈا نے ایک اور میگا کرپشن اسکینڈل بے نقاب کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist