منگل, ستمبر 29, 2026, 2:34 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

in اہم خبریں, پاکستان, کرائم
0 0

لاہور: پولیس پر ٹارگٹڈ حملے کی تحقیقات جاری، 2 اہلکار حراست میں

لاہور پولیس پر ٹارگٹڈ حملے کی تحقیقات کے دوران دہشتگردوں سے رابطوں کے شبہے میں 2 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق اے ایس آئی جمشید اور تھانہ لوٹرمال میں تعینات کانسٹیبل غلام فرید کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایس آئی جمشید اور مبینہ دہشتگرد ریحان بٹ کی سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصاویر بھی موجود ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں اہلکاروں کے حملے میں ملوث دہشتگرد سے رابطے تھے، جنہیں ابتدائی تحقیقات کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔ دونوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

دوسری جانب بادامی باغ اور نواں کوٹ میں 3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں تینوں ملزمان کو اسلحہ لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کی شناخت ریحان بٹ، فیاض بٹ اور ایک نامعلوم دہشتگرد کے طور پر ہوئی ہے۔

ادھر پولیس نے 3 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تیسرے ملزم کی بھی شناخت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق 32 سالہ طارق کا تعلق باغ، آزاد کشمیر سے ہے اور اس کے خلاف تھانہ راوی روڈ میں دفعہ 13/20/65 کے تحت مقدمہ درج ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق کا ڈیٹا ہوٹل آئی سے حاصل کیا گیا، جبکہ وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ریحان بٹ کے گھر میں رہائش پذیر تھا۔ طارق کے ریحان بٹ سے رابطے اور ملاقاتیں بھی ثابت ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق ریحان بٹ اور اس کا والد فیاض بٹ پولیس مقابلے میں شیخوپورہ میں مارے گئے، جبکہ طارق راوی نالے کے قریب دونوں سے الگ ہوگیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ طارق کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

Tags: لاہور پولیس پر حملے
Previous Post

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Next Post

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026
اہم خبریں

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026
اہم خبریں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026
اہم خبریں

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026
Next Post

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

09/17/2026

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

09/17/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist