معروف اداکارہ کی حادثاتی موت نے مداحوں کو حیران کر دیا۔چوبیس سالہ ادکارہ کمیلا بیلیا تسکایا تھائی لینڈ کے مشہور سیاحتی جزیرے کوہ ساموئی پر یوگا کر رہی تھیں۔اداکارہ یوگا کے دوران ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب گئیں۔کمیلا بیلیاتشکایا اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاح بھی تھیں،کمیلا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کوہ ساموئی کا سیاحتی دورہ کر رہی تھیں۔
کمیلا ایک جزیرے پر دلکش مناظر کے سامنے بیٹھ کر اپنی ویڈیو بنا رہی تھیں جب تیزی سے آتی ہوئی ایک لہر نے انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں،ویڈیو میں کمیلا کو اپنی جان بچانے کے لیے جدوجہد کرتے ہوئَے دیکھا جا سکتا ہے۔موقع پر موجود لوگوں نے بھی ان کو بچانے کی کوشش کی جو کامیاب نہ ہو سکی۔خیال رہے کہ کمیلا اس جزیرے کو دنیا کی بہترین جگہ قرار دیتی تھیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…