لاہور میں انسولین کے بعد انفلوئنزا (فلو) سے بچاؤ کی ویکسین بھی مارکیٹ سے غائب ہوگئی، جبکہ دستیاب ویکسین کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
میڈیکل اسٹور مالکان کے مطابق رواں سال فلو کی ویکسین معمول کے مطابق مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوسکی۔
ان کا کہنا ہے کہ چین کی ایک کمپنی کی تیار کردہ فلو ویکسین مارکیٹ میں آئی ہے، تاہم اس کی سپلائی بھی انتہائی محدود ہے، جس کے باعث 1200 روپے میں فروخت ہونے والی ویکسین کی قیمت بڑھ کر 1640 روپے ہوگئی ہے۔
میڈیکل اسٹور مالکان کے مطابق فلو سے بچاؤ کی ویکسین عموماً بزرگ افراد کو ستمبر میں لگوائی جاتی ہے۔ یہ ویکسین خصوصاً بزرگوں اور دیگر خطرے سے دوچار افراد کو انفلوئنزا سے بچاؤ میں مدد فراہم کرتی ہے۔
عام طور پر کتوں کو وفاداری کی علامت سمجھا جاتا ہے، لیکن جنوبی امریکی ملک بولیویا میں ایک مرغے…
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے طویل ٹرین کس ملک سے تعلق رکھتی ہے؟ جنوبی افریقا…
ایپل نے رواں سال اسٹینڈرڈ آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 متعارف نہیں کرائے، تاہم نئی لیک…
ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی ملتان…
کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع…
اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فورسز کے ساتھ نہ کھڑے ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے…