اداکارہ صنم سعید کا سوال کے جواب کہنا تھا کہ محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے۔اداکارہ صنم سعید جنہوں نے اپنی شادل کا گزشتہ سال کرنے کافیصلہ کیا تھا ۔محب مرزا کے ساتھ شادی کے بارے میں خبروں پر سوالوں کا جواب دیا اور ان کاکہنا تھا کہ 35سال کی عمر شادی آڈیل ہے کیونکہ اس عمر میں انسا ن میچور ہوچکا ہوتا ہے اور فیصلہ صحیح کرتا ہے۔
ادا کارہ صنم سعید ایک یوٹیوب کے پروگرام میں شریک جہاں انہوں نے دلچسپ سوالوں کے جواب دیئے اور اپنی شادکے بارے میں لوگوں سے پوچھا جس میں ان کو کئی سوالات کے جوابات میں دینا پڑے۔انہوں نے کہا محبت ہونا کسی سے بھی عمر میں ممکن ہے ۔انہوںنے ثمینہ احمد اور منظر صہبائی ایک مثال دی اورکہا کہ اگر کسی کو عمر ی میں طلاق ہو جائے یہ وہ جلد شادی نہ کرپا ئے تو شادی کا فیصلہ اچھا ہی ہوتا ہے ۔انہوںنے کہنا میری اس عمر میں شادی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے نہ کہ تنقید کرنا شروع کردیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…