پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا بزنس، باکس آفس پر نیا ریکارڈ
فلم پشپا 2: دی رول نے ریلیز کے صرف تین دن میں زبردست کمائی کرتے ہوئے باکس آفس پر دھماکہ کر دیا ہے۔
پہلے دن فلم نے 72 کروڑ، دوسرے دن 59 کروڑ، اور تیسرے دن 74 کروڑ روپے کمائے۔ یہ صرف ہندی ورژن کی کمائی ہے، جبکہ پوری بھارت اور دنیا بھر کا بزنس 621 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔
پروڈکشن کمپنی میتری مووی میکرز نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا، "باکس آفس پر تاریخ رقم ہو رہی ہے! #Pushpa2TheRule نے 621 کروڑ کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔”
اتوار کے ایڈوانس بکنگ رجحانات کے مطابق، فلم جلد ہی 1000 کروڑ روپے کا عالمی ہدف حاصل کر سکتی ہے۔
ہدایتکار سکمار کی اس فلم میں الو ارجن، رشمیکا مندنا، اور فہد فاضل اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسے میتری مووی میکرز اور سکمار رائٹنگز نے پروڈیوس کیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…