فیشن شوکی تقریب میں اداکارارجن کپورملائکہ کوتکتے ہی رہی،اداکارہ نئے بوائے فرینڈکے ساتھ مگن
ملائکہ اروڑا نے ارجن کپورکی محبت کوبھی ٹھکرادیا،اداکارہ کانیابوائے فرینڈ
ممبئی:ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کے تعلقات میں حالیہ پیشرفت نے میڈیا اور مداحوں کی توجہ کو اپنی طرف مبذول کرلیا ہے۔ بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑا جو حال ہی میں اپنے نئے بوائے فرینڈ کے ساتھ نظر آئی ہیں حال
ہی میں ایک فیشن کی تقریب میں شرکت کے دوران ارجن کپور کے ساتھ نظر نہیں آئیں۔تقریب کے دوران، جہاں میڈیا اور مہمانوں نے توقع کی تھی کہ دونوں ایک ساتھ نظر آئیں گے، ملائکہ اور ارجن نے
ایک دوسرے کو دیکھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔ اس صورتِ حال نے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو ہوا دی ہے اور اس بات کی مزید تصدیق کی جا رہی ہے کہ شاید دونوں کے درمیان بریک اپ ہو چکا ہے۔
نجی اسکول بیکن ہاؤس اسکول سسٹم کی مبینہ من مانیوں اور فیسوں میں خلاف قانون اضافے کے خلاف والدین نے…
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف جامع انفورسمنٹ مہم اور کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دہشت گردی انسانیت کے خلاف سنگین جرم اور عالمی امن…
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بتایا ہے کہ انہیں اچانک اڈیالہ جیل پہنچنے…
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کردی پاکستان کے معروف اداکار اور…
لاہور کے 120 سرکاری اسکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے…