جمعہ, اگست 14, 2026, 2:52 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس چمٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, ورلڈ
0 0

فلپائن میں آکٹوپس مچھیرے کے چہرے سے چمٹ گیا، حیران کن ویڈیو وائرل

منیلا: فلپائن میں ایک مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس کے چمٹ جانے کی حیران کن ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آکٹوپس نے اپنے متعدد بازو مچھیرے کے چہرے کے گرد مضبوطی سے لپیٹ رکھے ہیں، جبکہ مچھیرا اسے خود سے الگ کرنے کی مسلسل کوشش کررہا ہے۔

مچھیرے نے کئی مرتبہ آکٹوپس کو چہرے سے ہٹانے کی کوشش کی، تاہم اس کے سکشن کپ مضبوطی سے چپکے ہوئے تھے، جس کے باعث اسے کافی جدوجہد کرنا پڑی۔

کئی کوششوں کے بعد مچھیرے نے آہستہ آہستہ آکٹوپس کی گرفت ڈھیلی کی اور بالآخر اسے چہرے سے الگ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ بعد ازاں اس نے آکٹوپس کو دوبارہ پانی میں چھوڑ دیا۔

ماہرین کے مطابق آکٹوپس کے آٹھ بازوؤں پر سیکڑوں سکشن کپ موجود ہوتے ہیں، جو اسے مختلف سطحوں اور اشیا کو مضبوطی سے پکڑنے میں مدد دیتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعے میں آکٹوپس کا رویہ ممکنہ طور پر دفاعی ردعمل تھا اور غیر معمولی صورتحال میں اس نے اپنی گرفت برقرار رکھنے کی کوشش کی۔

Previous Post

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

Next Post

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

مزیدخبریں

اہم خبریں

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

08/14/2026

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026

لاہور پولیس پر حملے کی تفتیش میں اہم پیشرفت، دہشتگردوں سے رابطےکے سلسلے میں 2 اہلکار زیر حراست

08/14/2026

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026

وزیر داخلہ بلوچستان کے قافلے پر حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

08/14/2026

مچھیرے کے چہرے سے آکٹوپس چمٹ گیا، پھر کیا ہوا؟

08/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist