Categories: اہم خبریں

کراچی کے نجی ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی. ویمنز نیشنل ون ڈے کرکٹ کپ ملتوی

کراچی کے مقامی ہوٹل میں آگ لگنے کے بعد ویمنز نیشنل ون ڈے کرکٹ کپ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پیر کی صبح کراچی کے ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، جس پر فائر فائٹنگ ٹیموں نے قابو پالیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، ویمنز نیشنل ون ڈے کپ کی تمام ٹیمیں اسی ہوٹل میں مقیم تھیں، اور کھلاڑیوں کی حفاظت اور صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کھلاڑیوں کو فوری طور پر اپنے گھروں کو واپس جانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

مزید یہ کہ کراچی میں دوسرے ہوٹلز میں اس وقت اتنے کمرے دستیاب نہیں تھے کہ تمام ویمنز ٹیموں کی رہائش کا انتظام کیا جا سکے، جس کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

Nadeem Myk News

Recent Posts

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…

15 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…

15 گھنٹے ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

2 دن ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

2 دن ago