منگل, ستمبر 8, 2026, 7:56 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

جلسے کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس بابر ستار نے کی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے کی اجازت دے دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عامر مسعود مغل کی درخواست کو نمٹا دی، جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دے دی۔

پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس بابر ستار نے کی۔

درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ 26 جون کو عدالتی حکم پر درخواست گزار نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی، جس میں این او سی جاری کرنے کی بات ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر سے 26 جون سے کل تک 20 مرتبہ رابطہ کرنے کے باوجود این او سی نہیں دیا گیا بلکہ ایک دن پہلے عدالت کو اطلاع دی گئی۔

ہمیں جلسے کی تیاریاں کرنے کے لئے بالکل وقت نہیں دیا گیا۔ جسٹس بابر ستار نے ریمارکس میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دے دی ہے اور جھگڑا کی ساتھ کسی بات پر نہیں ہو سکتا۔ آپ تو بڑی پارٹی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں کچھ گھنٹوں میں ہی لوگوں کو گھروں سے نکال لیں گے۔ آپ چاہتے ہیں کہ ڈپٹی کمشنر لوگوں کو گھروں سے نکال کر جلسے میں لائیں۔

Tags: #Islamabad #Pakistan #PTI #IslamabadHighCourt #DistrictAdministrationپاکستان تحریک انصافجسٹس بابر ستارجلسے کے اجازت
Previous Post

سپریم کورٹ نے انتخابی ٹربیونلز کے قیام کا فیصلہ معطل کر دیا

Next Post

لاہور : 40 لاکھ سے زائد شہری مفت نیٹ استعمال کررہے ہیں

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post
لاہور : 40 لاکھ سے زائد شہری مفت نیٹ استعمال کررہے ہیں

لاہور : 40 لاکھ سے زائد شہری مفت نیٹ استعمال کررہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

جولائی 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
    اگست »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist