علی امین گنڈاپور عدالت پیش، وارنٹ گرفتاری منسوخ
علی امین گنڈاپور عدالت پیش، وارنٹ گرفتاری منسوخ
اسلام آباد :انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کر دیے۔
وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں جاری وارنٹ کی معطلی کی درخواست دائر کررکھی تھی ۔ وزیراعلیٰ نے ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ہو کر بیان دیا کہ سرکاری مصروفیات کے باعث وقت پر عدالت میں حاضر نہیں ہوسکا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وارنٹ گرفتاری منسوخی کی استدعا پر عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…
آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…
پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…
واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک کے تمام معاشی اشاریے…