اتوار, اگست 16, 2026, 7:29 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

حکومت کا اہم اقدام، 6 آئپی پیز کے ساتھ معاہدے ختم

گل احمد انرجی اور دیگر کمپنیوں کے معاہدے منسوخ

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
گل احمد انرجی اور دیگر کمپنیوں کے معاہدے منسوخ

وفاقی حکومت نے بجلی خریدنے کے مزید 6 معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے 300 ارب روپے کی بچت ہوگی۔

حکومتی ذرائع کے مطابق، یہ معاہدے مہنگی بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ ہیں، اور ان میں 2396 میگاواٹ کی بجلی شامل ہے۔

ان میں گل احمد انرجی کے ساتھ 136 میگا واٹ، کیپکو پاورپراجیکٹ کے 1638 میگا واٹ، اور لبرٹی پاور کے 200 میگا واٹ کے معاہدے شامل ہیں۔

مزید یہ کہ اٹک پاور کے ساتھ 165، کوہ نور انرجی کے ساتھ 131 میگا واٹ، اور ٹپال انرجی کے ساتھ 126 میگا واٹ کی بجلی کے معاہدے بھی ختم کیے جائیں گے۔

Previous Post

صدر زرداری کے اعتراضات کا جواب دیا جا چکا، دوبارہ اعتراضات کا جواز نہیں: جے یو آئی ف

Next Post

پاکستان کی عدلیہ تاریخ کے کمزور ترین دور سے گزر رہی ہے: جسٹس منصور کا خط

مزیدخبریں

اہم خبریں

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026
اہم خبریں

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026
اہم خبریں

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026
اہم خبریں

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026
اہم خبریں

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026
اہم خبریں

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026
Next Post
پاکستان کی عدلیہ تاریخ کے کمزور ترین دور سے گزر رہی ہے: جسٹس منصور کا خط

پاکستان کی عدلیہ تاریخ کے کمزور ترین دور سے گزر رہی ہے: جسٹس منصور کا خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نائب وزیراعظم سے امریکی ناظم الامور اورچینی سفیر کی اہم ملاقاتیں

08/15/2026

شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

08/15/2026

حکومتی ہدف اور آئی ایم ایف تخمینے سے 100ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

08/15/2026

بھولی ہوئی یادیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتیں، تحقیق میں اہم انکشاف

08/15/2026

برطانیہ: وزن گھٹانے کے لیے روزانہ ایک بار استعمال ہونے والی نئی گولی منظور

08/15/2026

3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق

08/15/2026

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist