Categories: پاکستان

عوام کی بے بسی اور بڑھتی بے چینی کی اصل وجہ کیا ؟

بجلی کے بھاری بھر کم بلوں نے عوام کے اوسان خطا کر دیے ہیں۔

عوام کی بے بسی بڑھتی بجلی کے بلوں کی وجہ سے

لاہور:موجودہ حکومت کے بجٹ میں عوام پر لگائے جانے والے ہوشربا ٹیکسز کے نفاذ کے بعد، لوگ بجلی کے بل دیکھ کر اپنے ہوش کھو بیٹھے ہیں۔ بجلی بھاری بھر کم بلوں نے عوام کے اوسان خطا کر دیے ہیں۔

کچھ خواتین نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا کہ اب ہمیں گھر چلائیں یا بجلی کے بل بھریں؟ ایک شخص نے بیان کیا کہ ان کے گھر کا بل 32 ہزار روپے آ گیا ہے، جو کہ ان کی تنخواہ سے زیادہ ہے۔

ایک خاتون نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے اور ان کا صرف ایک بیٹا ہے، جبکہ ایک اور خاتون نے بتایا کہ وہ بل کی قسطیں کروانے آئی تھیں لیکن کسی نے بھی ان کی مدد نہیں کی۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ اتنی مہنگائی کے دور میں اتنے زائد بل کو کہاں سے جمع کرائیں؟ بجلی کے بل بھرنے سے دال روٹی سے گزر بسر کرنے کی گرفت میں مجبور ہیں۔

اعلیٰ حکام سے عوام کی مدد کی امید کی جاتی ہے، اور زائد بل کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لینے کی اپیل کی جاتی ہے۔

web

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

5 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

5 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

5 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

5 دن ago

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…

5 دن ago