ڈیلرز نے سیمنٹ سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی
ڈیلرز نے سیمنٹ سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی
لاہور: پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور فلورکی ہڑتال کے بعد سیمنٹ ڈیلرز نے بھی ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
چیئرمین آل پاکستان سیمنٹ ڈیلرز چودھری ساجد کا کہنا ہے کہ ڈیلرز نے سیمنٹ سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دی ہے۔ٹیکسز اور پی او ایس کی وجہ سے کاروبار مشکلات کا شکار ہے۔ڈسٹری بیوشن کاروبار پر بھاری ٹیکسز سے کاروبار ناممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکسز کو سیمنٹ کمپنیوں سے ملنے والے مارجن ڈسکائوٹ سے ادا نہیں کیا جاسکتا۔مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال جاری رہے گی۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے متفقہ طور پر مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو انسدادِ دہشتگردی ایکٹ…
اسلام آباد پولیس کے سینئر افسر ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کی خبر نے دارالحکومت کی…
فرانسیسی پولیس نے منگل کے روز اُن چوروں کی تلاش تیز کر دی جنہوں نے لوور میوزیم سے قیمتی شاہی…
اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے…
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ایک بڑے انکشاف میں بتایا ہے کہ پاکستان آئندہ دو ماہ میں توانائی کے…