امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کا فیصلہ، کتنے تارکین وطن کو نکالا جائے گا؟

فہرست میں تقریباً 18 ہزار ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں، جنہیں ممکنہ طور پر امریکا سے بے دخل کیا جائے گا

امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کا فیصلہ، کتنے تارکین وطن کو نکالا جائے گا؟

واشنگٹن:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کی کارروائی کریں گے۔
امریکی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (ICE) نے ملک بدر کرنے کے لیے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار کرلی ہے۔
قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ اس فہرست میں تقریباً 18 ہزار ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں، جنہیں ممکنہ طور پر امریکا سے بے دخل کیا جائے گا۔
آئی سی ای کے مطابق، امریکا میں بغیر مناسب دستاویزات کے مقیم تارکین وطن کو ملک بدر کرنا صدر ٹرمپ کے بارڈر سیکیورٹی ایجنڈے کا اہم حصہ ہے۔

 

 

web

Recent Posts

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

  لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…

22 گھنٹے ago

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

  آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…

22 گھنٹے ago

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…

22 گھنٹے ago

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…

7 دن ago

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

  واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…

7 دن ago