پاکستانی شہریت حاصل کرنے کے لیے کم از کم 5 سال پاکستان میں قیام کی شرط لگادی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
کابینہ نے فیصلہ کیا کہ جو افراد بیرون ملک جا کر بھیک مانگیں گے، ان کے پاسپورٹ ضبط کر لیے جائیں گے اور ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ اور شہریت کے قوانین میں اہم ترامیم کی منظوری دی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، پاکستانی شہریت کے لیے کم از کم 5 سال تک پاکستان میں قیام ضروری قرار دیا گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان میں مہاجر یا سفارت کار کی حیثیت سے قیام کرنے والوں کو شہریت کی اہلیت حاصل نہیں ہوگی۔ یہ فیصلہ افغان خواتین کی پاکستانی مردوں سے شادی کے قانونی درپیش مسائل کے بعد کیا گیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…