کراچی:اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ قومی انعامی بانڈز واپس یا تبدیل کرنے کا آج آخری دن ہے۔
مرکزی بینک کے جاری کردہ بیان کے مطابق، 7500، 15000، 25000 اور 40000 روپے مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔
بانڈز کو اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، اور کمرشل بینکوں کے ذریعے واپس یا تبدیل کرایا جا سکتا ہے۔ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈز کی واپسی کی کوئی درخواست قابل قبول نہیں ہوگی۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…
بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…