نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 10 مارچ کو متوقع

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 10 مارچ کو منعقد ہوگا، جس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔  کور انفلیشن میں کمی کی رفتار غیر اطمینان بخش ہونے کے باعث پالیسی ریٹ میں 0.5 سے 1 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی نہ آئی تو شرح سود میں زیادہ کمی متوقع نہیں ہوگی۔اس اجلاس میں ملکی معاشی حالات، مہنگائی کی صورتحال اور دیگر مالیاتی اشاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد اسٹیٹ بینک اپنی نئی پالیسی کا اعلان کرے گا۔

web

Recent Posts

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…

2 ہفتے ago

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…

2 ہفتے ago

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ لندن کے لیے سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات ادا کر دیے۔ ذرائع…

2 ہفتے ago

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان…

2 ہفتے ago