جمعہ, جون 6, 2025, 9:22 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جعفر ایکسپریس حملہ: 33 دہشت گرد ہلاک، 21 مسافر اور 4 ایف سی اہلکار شہید

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان کے علاقے بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے تمام 33 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس افسوسناک واقعے میں 21 معصوم مسافر اور 4 ایف سی اہلکار شہید ہوئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، دہشت گردوں نے 11 مارچ کو دوپہر ایک بجے ریلوے ٹریک کو دھماکے سے تباہ کیا، جس کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کو زبردستی روکا گیا۔ دہشت گردوں نے ٹرین میں موجود مسافروں کو یرغمال بنا لیا اور انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد پاک فوج، ایئر فورس، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کمانڈوز نے مربوط آپریشن کرتے ہوئے نہ صرف تمام یرغمالیوں کو بحفاظت نکال لیا بلکہ دہشت گردوں کو بھی انجام تک پہنچا دیا۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے مطابق، دہشت گردوں نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکہ کیا، جس سے جعفر ایکسپریس رک گئی۔ ٹرین میں سوار 440 افراد کو یرغمال بنانے کی کوشش کی۔ یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔ افغانستان میں موجود ماسٹر مائنڈ سے سیٹلائٹ کے ذریعے رابطے میں تھے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، فوری اور مؤثر کارروائی کی گئی، جس کے تحت سب سے پہلے پاک فوج کے نشانہ بازوں نے دہشت گردوں کے خودکش بمباروں کو ہلاک کیا۔ آپریشن مرحلہ وار بوگیوں کو کلیئر کر کے کیا گیا تاکہ کسی یرغمالی کو نقصان نہ پہنچے۔ 100 سے زائد مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا۔ اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) نے انتہائی مہارت اور احتیاط سے دہشت گردوں کو ختم کیا۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے آپریشن کے بعد کہا جعفر ایکسپریس حملے کے بعد گیم کے رولز تبدیل ہو چکے ہیں۔ اب کسی دہشت گرد کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ ایسے عناصر کا دین اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں  انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن سے پہلے ہی 21 معصوم مسافر دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے تھے، لیکن تمام یرغمالیوں کو محفوظ طریقے سے بازیاب کرانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسے دہشت گردوں اور ان کے ماسٹر مائنڈز کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مزید برآں، حملے میں ملوث عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔

Previous Post

پاکستان میں سوزوکی ویگن آر مستقل طور پر بند کر دی گئی

Next Post

دو روزہ تعطیل کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری

06/05/2025
اہم خبریں

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی، قاتل عمر حیات کی ناراضگی کا انکشاف

06/05/2025
اہم خبریں

بجاش نیازی اور لاہور پولیس میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، مسافروں کی عید خطرے میں پڑ گئی

06/05/2025
اہم خبریں

بیلاروس کی پاک فضائیہ سے تربیتی تعاون میں دلچسپی، جنگی مہارتوں سے سیکھنے کی خواہش

06/05/2025
اہم خبریں

بلاول بھٹو نے فٹنس کا راز بتا دیا: "روٹی اور چینی چھوڑو، جم جانا شروع کرو”

06/05/2025
اہم خبریں

خطبۂ حج میں فلسطینی بھائیوں کے لیے رقت انگیز دعا: "اے اللہ! بھوک، مصیبت اور دشمن کے شر سے نجات عطا فرما”

06/05/2025
Next Post

دو روزہ تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

عیدالاضحیٰ کیلئے گیس شیڈول جاری

06/05/2025

معروف ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی، قاتل عمر حیات کی ناراضگی کا انکشاف

06/05/2025

بجاش نیازی اور لاہور پولیس میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، مسافروں کی عید خطرے میں پڑ گئی

06/05/2025

بیلاروس کی پاک فضائیہ سے تربیتی تعاون میں دلچسپی، جنگی مہارتوں سے سیکھنے کی خواہش

06/05/2025

بلاول بھٹو نے فٹنس کا راز بتا دیا: "روٹی اور چینی چھوڑو، جم جانا شروع کرو”

06/05/2025

خطبۂ حج میں فلسطینی بھائیوں کے لیے رقت انگیز دعا: "اے اللہ! بھوک، مصیبت اور دشمن کے شر سے نجات عطا فرما”

06/05/2025

مارچ 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« فروری   اپریل »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd