ہفتہ, اکتوبر 17, 2026, 6:05 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور پولیس کی بروقت کارروائی 14 سالہ مغویہ لڑکی بازیاب، اغواء کار گرفتار

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لاہور (ایم وائے کے نیوز) لاہور پولیس نے ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اغواء کی گئی 14 سالہ لڑکی کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرا لیا، جبکہ اغواء کار کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانے کے حوالے کر دیا گیا۔

ترجمان موبائلز اسکواڈ کے مطابق یہ کارروائی جناح ٹرمینل ناکے پر کی گئی، جہاں ملزم علی رضا ایک نابالغ لڑکی کو زبردستی اپنے ساتھ لے جا رہا تھا۔ لڑکی کی جانب سے شور مچانے پر ناکہ انچارج نے فوری طور پر مداخلت کی اور دونوں کو حراست میں لے لیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ لڑکی کا تعلق ضلع پاکپتن کے علاقے عارفوالہ سے ہے اور اس کے اغواء کی ایف آئی آر تھانہ صدر عارفوالہ میں درج ہے۔ ملزم کے خلاف بھی اسی تھانے میں مقدمہ موجود تھا۔ پولیس نے فوری طور پر پاکپتن پولیس کو اطلاع دی اور بعد ازاں لڑکی سدرہ اور ملزم علی رضا کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ چوہنگ کے حوالے کر دیا گیا۔

ایس پی موبائلز ارسلان زاہد نے ناکہ انچارج اور ان کی ٹیم کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے شاباش اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت نگرانی جاری ہے اور جرائم پیشہ عناصر کے لیے کوئی گنجائش نہیں چھوڑی جائے گی

Previous Post

2 جون کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ، سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں مٰیں اضافے کی خوشخبری

Next Post

7 مئی کا تاریخی معرکہ: پاک فضائیہ عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

مزیدخبریں

اہم خبریں

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026
اہم خبریں

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026
اہم خبریں

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026
اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
Next Post

7 مئی کا تاریخی معرکہ: پاک فضائیہ عالمی توجہ کا مرکز بن گئی۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

10/15/2026

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

10/15/2026

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

10/15/2026

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

10/15/2026

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

10/15/2026

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل   جون »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd