ہفتہ, اکتوبر 10, 2026, 10:34 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

خانیوال میں افسوسناک ٹرین حادثہ، 27 مسافر زخمی

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

خانیوال (ایم وائے کے نیوز ٹی وی) — خانیوال ریلوے اسٹیشن پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 27 مسافر زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک سگنل پول کی سیڑھی ریلوے ٹریک پر موجود تھی، جس سے گزرنے والی ٹرینوں کے مسافر زد میں آ گئے۔

ریلوے حکام کے مطابق، عوامی ایکسپریس اپ، عوامی ایکسپریس ڈاؤن اور موسیٰ پاک ایکسپریس میں سوار متعدد مسافر کھڑکیوں سے ہاتھ باہر نکال کر بیٹھے تھے کہ اچانک سیڑھی سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں خواتین، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت 27 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

واقعے کے حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریلوے ٹریک پر موجود سیڑھی کو نامعلوم افراد نے دانستہ طور پر دھکیلا، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ریلوے انتظامیہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ ذمہ دار عناصر کو بے نقاب کیا جا سکے۔ ریلوے پولیس اور سیکیورٹی ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب مسافروں اور شہریوں نے واقعے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے حکام سے سوال کیا ہے کہ آخر کس طرح اتنی بڑی غفلت ممکن ہوئی اور سیکورٹی کے اقدامات کیوں مؤثر نہیں تھے۔

یہ حادثہ ایک بار پھر ریلوے کے سیکیورٹی اور نگرانی کے نظام پر سوالیہ نشان بن گیا ہے، جب کہ مسافروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کو فوری طور پر قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور آئندہ ایسے واقعات سے بچاؤ کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔ ریلوے حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ زخمیوں کے علاج میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اور واقعے میں ملوث عناصر کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ حادثے کی مکمل رپورٹ آئندہ چند روز میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

Previous Post

گجرات میں ایک اور ٹک ٹاکر قتل، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقدس عباس جاں بحق

Next Post

امریکہ میں کوئی لنچ فری نہیں ہوتا، اس کی قیمت چکانا پڑتی ہے– نجم سیٹھی

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026
اہم خبریں

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

10/07/2026
اہم خبریں

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

10/07/2026
اہم خبریں

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026
اہم خبریں

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026
اہم خبریں

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026
Next Post

امریکہ میں کوئی لنچ فری نہیں ہوتا، اس کی قیمت چکانا پڑتی ہے– نجم سیٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

10/07/2026

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

10/07/2026

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

10/07/2026

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

جون 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« مئی   جولائی »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd