پیر, جون 16, 2025, 9:24 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں سے متعلق اہم فیصلہ۔ کیس کی لائیو سٹریمنگ کی اجازت

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام آباد (ایم وائے کے نیوز) – سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے مخصوص نشستوں کے اہم کیس کی لائیو سٹریمنگ کی اجازت دیتے ہوئے بنچ کی تشکیل پر اعتراضات سمیت تمام متفرق درخواستیں مسترد کر دیں۔

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے مختصر فیصلے کے مطابق مخصوص نشستوں کی سماعت 26ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں کے فیصلے کے بعد کرنے کی استدعا کو بھی مسترد کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اس معاملے پر مزید تاخیر نہیں کی جا سکتی۔ فیصلے میں سپریم کورٹ کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو حکم دیا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی آئندہ سماعت کی لائیو سٹریمنگ کے لیے ضروری انتظامات کیے جائیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

قانونی ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے نہ صرف شفافیت کو فروغ ملے گا بلکہ یہ تاریخی اہمیت کا حامل بھی ہے کیونکہ عوام براہِ راست عدالت کی کارروائی کو دیکھ سکیں گے۔ مخصوص نشستوں کا معاملہ قومی سیاست میں مرکز نگاہ بنا ہوا ہے اور اس کیس کے فیصلے کے ممکنہ اثرات دور رس ہوں گے۔

Previous Post

خیبر پختونخوا میں خواتین کی دہشتگردی میں شمولیت کا انکشاف

Next Post

قومی ایئر لائن کا پیرس کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

اسرائیل، ایران کشیدگی کے تناظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ امریکہ غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا

06/16/2025
Golden coins isolated on black background
اہم خبریں

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

06/16/2025
اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

06/15/2025
اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

06/14/2025
اہم خبریں

اسرائیل نے ایران کو "پرائمری وار فرنٹ” قرار دے دیا، غزہ دوسرے درجے پر چلا گیا

06/14/2025
اہم خبریں

ملک بھر کے 34 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، 47 ماحولیاتی نمونے مثبت

06/14/2025
Next Post

قومی ایئر لائن کا پیرس کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اسرائیل، ایران کشیدگی کے تناظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ امریکہ غیر معمولی اہمیت اختیار کر گیا

06/16/2025

Golden coins isolated on black background

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

06/16/2025

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان، نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟

06/15/2025

محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا

06/14/2025

اسرائیل نے ایران کو "پرائمری وار فرنٹ” قرار دے دیا، غزہ دوسرے درجے پر چلا گیا

06/14/2025

ملک بھر کے 34 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، 47 ماحولیاتی نمونے مثبت

06/14/2025

مئی 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
« اپریل   جون »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd