ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان کل پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان جمعرات کو ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ شہزادہ شیخ خالد بن محمد کو "نشانِ پاکستان” سے نوازا جائے گا۔ خصوصی تقریب میں انہیں یہ اعلیٰ سول ایوارڈ دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر دستخط بھی متوقع ہیں۔

ولی عہد کی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات بھی شیڈول کا حصہ ہے۔ ابوظہبی کی سپریم کونسل برائے مالیاتی و اقتصادی امور کے رکن ہیں۔ ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی (ADNOC) کے بورڈ ممبر بھی ہیں۔ ابو ظہبی انویسٹمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی شامل ہیں۔ نیشنل سکیورٹی کے سربراہ اور ڈپٹی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ مارچ 2023 میں انہیں ابو ظہبی کا ولی عہد اور ابو ظہبی ایگزیکٹو کونسل کا چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

web

Recent Posts

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

  لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…

21 گھنٹے ago

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

  آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…

21 گھنٹے ago

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…

21 گھنٹے ago

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…

7 دن ago

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

  واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…

7 دن ago