ساڑھے 12 ہزار اساتذہ کی بھرتی کے لیے 2 لاکھ 50 ہزار امیدوار

درخواست جمع کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔

لاہور: صوبے کے سکولوں میں ساڑھے 12 ہزار عارضی اساتذہ کی نوکریوں کے لیے محکمہ سکول ایجوکیشن نے درخواستیں مانگنی شروع کی ہیں۔ صرف 5 دن میں ہی اڑھائی لاکھ سے زیادہ لوگوں نے درخواستیں بھر دی ہیں۔

درخواست جمع کی آخری تاریخ 30 جنوری ہے۔ محکمے کے مطابق، صوبے میں اس وقت ایک لاکھ سے زیادہ اساتذہ کی جگہیں خالی ہیں۔ عارضی اساتذہ کو یکم فروری سے 31 مئی تک نوکری دی جائے گی۔ اگر ان کا کام اچھا ہوا، تو گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد انہیں مزید نوکری دی جا سکتی ہے۔

کچھ لوگوں نے شکایت کی ہے کہ درخواست بھرنے میں انہیں پریشانی ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ اپنے آن لائن پورٹل کو بہتر بنائے تاکہ درخواست دینے والوں کو آسانی ہو۔

web

Recent Posts

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی

گاڑیوں کی تعداد میں 770 فیصد سے زائد اضافہ، فضائی آلودگی سنگین ہوگئی اسلام آباد: پاکستان میں گاڑیوں کی تعداد…

3 دن ago

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک سوات: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور…

3 دن ago

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی

پشاور میں اسکول منہدم، مالک نے حادثے کی وجہ بارشیں قرار دے دی پشاور: منہدم ہونے والے نجی اسکول کے…

3 دن ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون…

3 دن ago

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں

خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب 94 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ…

3 دن ago

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

  لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…

2 ہفتے ago