منگل, جولائی 1, 2025, 10:06 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رہے گا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ ایک میجر اور ایک سپاہی نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 29 اور 30 جنوری کی رات کو سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی کے جنرل ایریا میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔

آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں میجر حمزہ اسرار (عمر 29 سال، راولپنڈی کے رہائشی) اور سپاہی محمد نعیم (عمر 26 سال، نصیر آباد کے رہائشی) نے شہادت پائی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، میجر حمزہ اسرار نے 9 سال تک پاک فوج میں خدمات انجام دیں اور حال ہی میں شادی ہوئی تھی۔ وہ اپنے پیچھے اہلیہ، والدین اور بہن بھائی چھوڑ گئے ہیں۔ سپاہی محمد نعیم نے 6 سال تک پاک فوج میں خدمات انجام دیں اور اپنے والدین کو سوگوار چھوڑا ہے۔

آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رہے گا۔ پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ شہدا کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا خراج عقیدت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں 6 دہشت گردوں کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور شہدا کے درجات کی بلندی اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر کی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ قوم کے بیٹوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی شہید میجر حمزہ اسرار اور سپاہی محمد نعیم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہدا نے وطن کے امن کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔ قوم ان کی بہادری پر فخر کرتی ہے اور شہدا کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید سکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔

Previous Post

امریکا کی پاکستان کے لیے امداد بندش پر دفتر خارجہ کا ردعمل

Next Post

ڈرامائی موسمی تبدیلیاں، تھر صحرا قصہ پارینہ بن جائے گا

مزیدخبریں

اہم خبریں

تھر کے کوئلے کو کراچی پہنچانے کیلئے اسلام کوٹ سے چھور تک ریلوے لائن بچھانے کا فیصلہ

07/01/2025
اہم خبریں

لڑکی کے اغواء کے بعد ریپ کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی

07/01/2025
اہم خبریں

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڈی کسٹمز نے ضبط کر لی

07/01/2025
اہم خبریں

ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑا ہولناک خونریزی میں بدل گیا، بھائی کے ہاتھوں تین افراد قتل

07/01/2025
اہم خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025
انٹرٹینمنٹ

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025
Next Post
ڈرامائی موسمی تبدیلیاں، تھر صحرا قصہ پارینہ بن جائے گا

ڈرامائی موسمی تبدیلیاں، تھر صحرا قصہ پارینہ بن جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

تھر کے کوئلے کو کراچی پہنچانے کیلئے اسلام کوٹ سے چھور تک ریلوے لائن بچھانے کا فیصلہ

07/01/2025

لڑکی کے اغواء کے بعد ریپ کے الزام میں ملزم کو دی گئی عمر قید اسلام آباد ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دے دی

07/01/2025

لاہور میں پی ٹی آئی رہنما کی گاڈی کسٹمز نے ضبط کر لی

07/01/2025

ڈی آئی خان میں خاندانی جھگڑا ہولناک خونریزی میں بدل گیا، بھائی کے ہاتھوں تین افراد قتل

07/01/2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

07/01/2025

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist