وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کی چار روزہ تعطیلات کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں چار روزہ سرکاری تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع  کے مطابق عید کی تعطیلات جمعہ 6 جون سے پیر 9 جون تک ہوں گی۔

تعطیلات کے دوران تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عوام کو عید کی خوشیوں میں سہولت دینے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔  وزیراعظم کی جانب سے پیشگی اعلان سے شہریوں کو سفر، قربانی اور دیگر تیاریوں میں آسانی حاصل ہوگی۔

web

Recent Posts

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

  وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…

3 ہفتے ago

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…

3 ہفتے ago

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…

3 ہفتے ago

  آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے مطابق صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کے واقعات میں 17…

3 ہفتے ago