ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار 300 روپے اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 9 ہزار 688 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 113 ڈالر بڑھ کر 4,268 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ قیمت میں اضافے کی بڑی وجوہات عام طور پر عالمی مارکیٹ میں سونے کی طلب، ڈالر کی قدر میں تبدیلی، مہنگائی کے خدشات اور سرمایہ کاروں کا محفوظ اثاثوں کی طرف رجحان ہوتی ہیں۔

web

Recent Posts

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

  وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بعض پیٹرول پمپس کی جانب…

1 ہفتہ ago

اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی فیملی کورٹ کی جج امبرین اقبال نے حمیرا طیبہ کے حق میں…

1 ہفتہ ago

اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔

  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخوا کے…

1 ہفتہ ago

  آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے مطابق صوبے میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران قتل کے واقعات میں 17…

1 ہفتہ ago