ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی مبینہ ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے 1120 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع کردی ہیں، جس کے لیے ایڈیشنل ڈی جی نارتھ ایف آئی اے کی سربراہی میں 5 رکنی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق امپورٹڈ میٹریل پر 1120 ارب روپے کی مبینہ ٹیکس چوری ہوئی، جبکہ 108 کمپنیاں 389 ارب روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث قرار پائی ہیں، جنہیں تحقیقات کے سلسلے میں نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق خوردنی تیل کی ایک نجی کمپنی کے مالکان اور ایم ڈی کو بھی طلب کیا گیا ہے۔ تحقیقات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی سفارش پر شروع کی گئی ہیں۔

web

Recent Posts

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

لاہور میں 9 مئی اور توڑ پھوڑ کے مقدمات، 4 ہزار سے زائد نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن…

2 گھنٹے ago

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

برکی پولیس کی کارروائی، بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار برکی پولیس نے کارروائی…

2 گھنٹے ago

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

عرفان ملک: لاہور کے علاقے شالیمار میں جائیداد سے عاق کیے جانے پر بیٹے نے مبینہ طور پر باپ پر…

2 گھنٹے ago

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، امریکی خام تیل 1.51 فیصد سستا عالمی مارکیٹ میں امریکی خام…

3 گھنٹے ago

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

ابوبکر ارشاد: شہر میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگا، شہریوں کو مشکلات کا…

3 گھنٹے ago

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے 10 سال بعد دائر کیا گیا زمین کی فروخت کے معاہدے پر عملدرآمد کا دعویٰ…

3 گھنٹے ago