ہفتہ, ستمبر 12, 2026, 1:04 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایل ڈی اے کی سروسز ڈیجیٹل، فیلڈ ٹیموں کو جلد باڈی کیمز دینے کا فیصلہ

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

دورِ نایاب: ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ایل ڈی اے اربن پلاننگ اینڈ ڈیزائن سنٹر کا دورہ کیا، جہاں ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز اور چیف ٹاؤن پلانرز نے انہیں بریفنگ دی۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ سنٹر میں ٹاؤن پلاننگ اور ماسٹر پلاننگ کے افسران ایک ہی جگہ تعینات ہوں گے۔ ایل ڈی اے مرحلہ وار اپنی تمام سروسز ای بز پر منتقل کر رہا ہے، جس کے بعد شہریوں کو نقشے کی منظوری اور دیگر سروسز کے لیے ایل ڈی اے آنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ ایل ڈی اے کا سیلنگ اور ڈی سیلنگ کا عمل بھی ڈیجیٹل کردیا گیا ہے جبکہ تمام نوٹسز کیو آر کوڈ پر مبنی کردیے گئے ہیں۔

ڈی جی ایل ڈی اے کے مطابق فیلڈ عملہ شہریوں کو کیو آر کوڈ پر مبنی کارڈ دکھانے کا پابند ہوگا۔ جلد ہی ایل ڈی اے کی فیلڈ ٹیموں کو باڈی کیمز بھی پہنائے جائیں گے، جبکہ ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنے والے نجی افراد اور فرمز کے خلاف مقدمات درج کرائے جا رہے ہیں۔ تمام ٹیکنیکل سیکشنز کی کارپوریٹ طرز پر اپ گریڈیشن کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ان کے مطابق غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کی روک تھام اور غیر قانونی تعمیرات کی مانیٹرنگ بھی سنٹر سے کی جائے گی۔

دورے کے موقع پر ایڈیشنل ڈی جی ہیڈکوارٹرز، چیف ٹاؤن پلانرز، چیف آئی ٹی آفیسر اور چیف میٹروپولیٹن پلانر بھی موجود تھے۔

Previous Post

لاہور میں پتنگ سازی کے مینوفیکچرنگ لائسنسز کے اجرا کیلئے تصدیقی عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

Next Post

لاہور میں تعمیراتی منصوبوں پر بڑی پابندیاں، کنٹریکٹرز کیلئے نیا حکم

مزیدخبریں

اہم خبریں

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026
اہم خبریں

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026
اہم خبریں

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026
اہم خبریں

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026
اہم خبریں

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026
اہم خبریں

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026
Next Post

لاہور میں تعمیراتی منصوبوں پر بڑی پابندیاں، کنٹریکٹرز کیلئے نیا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd