ہفتہ, ستمبر 12, 2026, 12:16 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور میں تعمیراتی منصوبوں پر بڑی پابندیاں، کنٹریکٹرز کیلئے نیا حکم

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

ثمرہ فاطمہ: لاہور میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے تعمیراتی منصوبوں میں ڈسٹ کنٹرول کے اقدامات سخت کردیے گئے۔

لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے تعمیراتی منصوبوں میں دھول اور مٹی کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات مزید سخت کردیے گئے ہیں۔

ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کی جانب سے ڈسٹ پولوشن کنٹرول کے حوالے سے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (LDA) کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

EPA نے واضح کیا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں میں ڈسٹ کنٹرول کے مقررہ ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے کنٹریکٹرز پر جرمانے عائد کیے جائیں گے، جبکہ تعمیراتی سائٹس سے دھول اور مٹی کے سڑکوں یا آبادیوں تک پھیلاؤ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

تعمیراتی مقامات پر مسٹ سپرنکلر سسٹم کی تنصیب بھی لازمی قرار دی گئی ہے تاکہ گردوغبار کو کنٹرول کیا جاسکے۔ اس کے علاوہ تعمیراتی سائٹس کے گرد کم از کم 10 فٹ بلند پردہ لگانا ضروری ہوگا، جبکہ مٹی اور ملبہ لے جانے والی گاڑیوں کو کم رفتار سے چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ماحولیاتی حکام نے خبردار کیا ہے کہ ڈسٹ کنٹرول کے ضوابط پر عمل نہ کرنے والے منصوبوں اور کنٹریکٹرز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Previous Post

ایل ڈی اے کی سروسز ڈیجیٹل، فیلڈ ٹیموں کو جلد باڈی کیمز دینے کا فیصلہ

Next Post

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات، 335 افراد زخمی

مزیدخبریں

اہم خبریں

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026
اہم خبریں

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026
اہم خبریں

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026
اہم خبریں

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026
اہم خبریں

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026
اہم خبریں

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026
Next Post

لاہور میں 241 ٹریفک حادثات، 335 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

نو مئی ،شہر میں توڑ پھوڑ کے کیسز میں ایک بار پھر کریک ڈاون کا فیصلہ

09/11/2026

بچے سے بدفعلی کی کوشش، برکی پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے

09/11/2026

جائیداد کے تنازع پر باپ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

09/11/2026

خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی

09/11/2026

مرغی کا گوشت سرکاری ریٹ سے مہنگا فروخت ہونے لگا، شہری پریشان

09/11/2026

10 سال بعد زمین کے معاہدے کا دعویٰ ناقابل سماعت قرار

09/11/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd