رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا۔

عرب میڈیا کے مطابق یورپ میں آج 1999کے بعد سے پہلا مکمل سورج گرہن دیکھا جائے گا۔

مکمل سورج گرہن مغربی اسپین اور آئس لینڈ میں مقامی وقت کے مطابق 6 بج کر 27 منٹ پر دیکھا جائے گا، آئس لینڈ کے قریب مکمل سورج گرہن کا دورانیہ 2 منٹ 18سیکنڈ تک رہے گا۔

 

 

اس کے علاوہ میڈرڈ، بارسلونا میں 99 فیصد سورج گرہن کا مشاہدہ کیا جائے گا جب کہ سورج کو پیرس میں 92 فیصد، لندن میں 91 فیصد اور برلن میں 85 فیصد گرہن لگے گا۔

اس کے علاوہ افریقا، کینیڈا اور امریکا کےکچھ حصوں میں بھی جزوی سورج گرہن ہوگا۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے  بتایا کہ  آج رات رواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 34 منٹ پر ہوگا، رات 10 بجکر 46 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہوگا اور  سورج گرہن 12 بجکر 58 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  28 اگست کو جزوی چاند گرہن بھی ہوگا اور چاند گرہن کا مشاہدہ بھی پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

web

Recent Posts

اسحاق ڈار کا او آئی سی اجلاس سے خطاب، افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی…

3 دن ago

تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی…

4 دن ago

پشاور: بڈھ بیر میں قبریں کھود کر بچوں کی نعشیں نکالنے اور مبینہ بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

  پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں مقامی افراد نے قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکالنے اور…

4 دن ago

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی و سرکاری/خصوصی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنا معاہدہ طے پا گیا۔

  نیو یارک میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی، جس…

4 دن ago

پشاور: خاتون کا 13 سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر پھانسی دے کر قتل کرنے کا دعویٰ، پولیس نے گرفتار کرلیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے ٹاؤن میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنی 13 سالہ بیٹی…

4 دن ago