بدھ, اگست 12, 2026, 3:01 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے: صدر مملکت

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

**اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے  نوجوانوں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے۔**
صدر مملکت نے پاکستانی نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم، باعزت روزگار اور جدت نوجوانوں کی مشترکہ خواہشات ہیں، نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے اور نوجوانوں کو بااختیار بنانا پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تقریباً 67 فیصد آبادی 30 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے اور نوجوان پاکستان کاسب سے بڑا انسانی سرمایہ ہیں۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ نوجوان خواتین کی صلاحیتیں اور قیادت ملکی سماجی و معاشی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں، وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے مواقع فراہم کر رہاہے، نوجوان دیانت داری، ہمدردی اور برداشت کی اقدار کو اپنائیں۔
صدر مملکت نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو قومی ترقی میں فعال کردار کے لیے بااختیار بنانا وقت کی ضرورت ہے، ایک مضبوط،جامع اور خوشحال پاکستان کی تعمیر نوجوانوں کی بھرپور شرکت سے ممکن ہے۔

Previous Post

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے

Next Post

سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

مزیدخبریں

اہم خبریں

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

08/12/2026
اہم خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی بپھرگیا، آبادی کو انخلاء کی ہدایت

08/12/2026
اہم خبریں

سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

08/12/2026
اہم خبریں

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے

08/12/2026
اہم خبریں

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا بیرون ملک ٹریننگ کا فیصلہ

08/12/2026
اہم خبریں

لاہور: بینک فراڈ ثابت ہونے پر 4 ملزمان کو 30، 30 سال کی سزا، بھاری جرمانے بھی عائد

08/12/2026
Next Post

سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

08/12/2026

راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی بپھرگیا، آبادی کو انخلاء کی ہدایت

08/12/2026

سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

08/12/2026

نوجوانوں کی توانائی، تخلیقی صلاحیت اور عزم پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے: صدر مملکت

08/12/2026

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے

08/12/2026

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا بیرون ملک ٹریننگ کا فیصلہ

08/12/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist