جمعہ, اگست 14, 2026, 2:03 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

in انٹرٹینمنٹ, اہم خبریں, پاکستان, ورلڈ
0 0

امریکی اور روسی سفارت کاروں کی پاکستان کو 79ویں یومِ آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر اور روسی سفیر نے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن اور امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے جاری پیغام میں پاکستانی عوام کو یومِ آزادی کی مبارکباد اور نیک تمنائیں پیش کی گئیں۔

امریکی سفارتخانے کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے قیام کے بعد اسے تسلیم کرنے والے ابتدائی ممالک میں امریکا بھی شامل تھا۔

پیغام میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ 80 برسوں کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان دوستی مزید مضبوط ہوئی ہے۔ امریکی سفارتی مشن نے پاکستانی عوام کے لیے امن، خوشی اور خوشحالی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Tags: امریکی ناظم الامور
Previous Post

پاکستان کے 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

Next Post

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

مزیدخبریں

اہم خبریں

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستان کے 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

08/14/2026
انٹرٹینمنٹ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے: ترک وزارت دفاع

08/14/2026
اہم خبریں

انقرہ: یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

08/14/2026
اہم خبریں

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

08/14/2026
اہم خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا درآمدی ڈرونز پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

08/14/2026
Next Post

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

جاپان کے مشرقی علاقے چیبا میں ریکارڈ بارش، 4 افراد ہلاک، ایک لاپتا

08/14/2026

امریکی ناظم الامور کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد

08/14/2026

پاکستان کے 79 ویں جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

08/14/2026

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے: ترک وزارت دفاع

08/14/2026

انقرہ: یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں ترک نائب صدر سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت، پاک ترک لازوال محبت کا اظہار

08/14/2026

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

08/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist