پیر, ستمبر 14, 2026, 8:53 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اسلام آباد کے ڈی چوک میں آج کیا ہونے جا رہا ہے؟

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

اسلام آباد: ڈی چوک 12 سال بعد یومِ آزادی سٹی پریڈ کی میزبانی کے لیے تیار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا معروف ڈی چوک 12 سال بعد ایک بار پھر خصوصی سٹی پریڈ کی میزبانی کرے گا۔ یومِ آزادی کے موقع پر آج اسلام آباد میں خصوصی یومِ آزادی سٹی پریڈ منعقد کی جارہی ہے، جس میں شہریوں کو اہلِ خانہ کے ہمراہ شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں تقریب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 12 سال بعد ڈی چوک ایک مرتبہ پھر رونق بکھیرنے جارہا ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے آج ڈی چوک اسلام آباد میں خصوصی سٹی پریڈ ہوگی، جس میں شہری اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ شریک ہوکر قومی جشن منائیں۔

وفاقی وزیر داخلہ کے مطابق خصوصی تقریب آج شام 5 بجے ڈی چوک پر منعقد ہوگی۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ تقریب کا حصہ بنیں اور پاکستان کے جذبے، فخر اور قومی اتحاد کا جشن مل کر منائیں۔

محسن نقوی نے اپنے پیغام کے اختتام پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔

واضح رہے کہ ڈی چوک پارلیمنٹ ہاؤس، ایوانِ صدر اور دیگر اہم سرکاری عمارتوں کے قریب واقع ہونے کے باعث اسلام آباد کے اہم ترین مقامات میں شمار ہوتا ہے۔ 12 سال کے وقفے کے بعد اس مقام پر یومِ آزادی کی خصوصی سٹی پریڈ کا انعقاد قومی یکجہتی اور وطن سے محبت کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے کیا جارہا ہے۔

Tags: اسلام آبادڈی چوک
Previous Post

3 پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تیسرے ملزم کی شناخت ہوگئی

Next Post

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

مزیدخبریں

اہم خبریں

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026
اہم خبریں

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026
اہم خبریں

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026
اہم خبریں

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026
Next Post

یادگار فتح کا افتتاح: تقریب کے دوران فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

غازی آباد زیادتی کیس، ملزم اور اے ایس آئی کی ضمانت خارج

09/14/2026

لاہور میں 258 ٹریفک حادثات، 2 افراد جاں بحق

09/14/2026

لاہور: ہربنس پورہ میں زہریلا کھانا کھانے سے بہن بھائی جان جاں بحق

09/14/2026

پی ایچ اے کا لاہور کے تاریخی نہرو پارک کی تزئین و آرائش کا فیصلہ

09/14/2026

تھانوں میں کرپشن، شہریوں سے بدسلوکی کی روک تھام کے لئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب ہوں گی

09/14/2026

نشتر کالونی : 60 سالہ شہری کی مبینہ خودکشی، تحقیقات جاری

09/14/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd