منگل, نومبر 3, 2026, 7:10 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ترقیاتی کام سست روی کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ترقیاتی کام سست روی کا شکار ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تقریباً ایک سال قبل سیوریج پائپ لائن بچھانے کے لیے سڑک کی کھدائی کی گئی تھی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود سڑک کو تاحال مکمل طور پر بحال نہیں کیا جا سکا۔

سڑک پر جگہ جگہ گہرے گڑھے موجود ہیں، جبکہ بعض مقامات پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ سڑک کی خستہ حالی اور گڑھوں کے باعث موٹر سائیکل سواروں سمیت دیگر شہریوں کو حادثات کے خطرے کا سامنا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کام کے لیے سڑک کی کھدائی کے بعد اسے بروقت بحال نہ کیے جانے سے روزمرہ آمدورفت میں مشکلات بڑھ گئی ہیں، جبکہ ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے۔

اہل علاقہ نے متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ماڈل ٹاؤن لنک روڈ کی مرمت اور بحالی کا کام فوری طور پر مکمل کیا جائے، سیوریج کے پانی کی نکاسی یقینی بنائی جائے اور سڑک کو شہریوں کے لیے محفوظ بنایا جائے۔

Previous Post

کیولری چوک کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوارچینی شہری جاں بحق

Next Post

سٹی ٹریفک پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ کیلئے دی جانیوالی پی ایچ پی کی نفری واپس بھجوانے کا حکم

مزیدخبریں

اہم خبریں

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026
اہم خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026
اہم خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026
اہم خبریں

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026
Next Post

سٹی ٹریفک پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ کیلئے دی جانیوالی پی ایچ پی کی نفری واپس بھجوانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist