منگل, نومبر 3, 2026, 7:08 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سٹی ٹریفک پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ کیلئے دی جانیوالی پی ایچ پی کی نفری واپس بھجوانے کا حکم

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

آئی جی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں سٹی ٹریفک پولیس لاہور میں تعینات تمام پنجاب ہائی وے پٹرول (پی ایچ پی) اہلکاروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا حکم دے دیا گیا۔

پنجاب ہائی وے پٹرول کے اہلکاروں کو رواں سال فروری میں لاہور شہر کے اندر ٹریفک مینجمنٹ بہتر بنانے اور نفری کی کمی پوری کرنے کے لیے عارضی طور پر سٹی ٹریفک پولیس کے سپرد کیا گیا تھا۔

مراسلے کے مطابق لاہور میں تعینات تمام پی ایچ پی اہلکاروں کو اپنے متعلقہ فوکل پرسنز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق پی ایچ پی اہلکار واپسی کے بعد اپنے اصل ریجنز، یعنی گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ساہیوال میں دوبارہ ڈیوٹی سنبھالیں گے۔

جاری مراسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ اہلکاروں کی واپسی کے لیے فوری اور مناسب ٹرانسپورٹ کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔

Previous Post

ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر ترقیاتی کام سست روی کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Next Post

لاہور میں گاڑیوں کے دھویں کی نگرانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026
اہم خبریں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026
اہم خبریں

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026
اہم خبریں

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026
Next Post

لاہور میں گاڑیوں کے دھویں کی نگرانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ملک میں آبی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی پر 50 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کا منصوبہ زیر غور ہے۔

10/28/2026

لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او کوٹ لکھپت پر 200 روپے جرمانے کی سزا معطل کردی

10/28/2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

10/28/2026

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی ایمرجنسی اور گورنر راج رول بیک کرانے کے لیے کردار ادا کرے گی: بیرسٹر گوہر

10/28/2026

خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 4 کیسز رپورٹ

10/27/2026

پیٹرولیم لیوی میں کمی پر جماعت اسلامی اور حکومت میں اتفاق

10/27/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست   اکتوبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist