بدھ, ستمبر 16, 2026, 5:05 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لاہور میں گاڑیوں کے دھویں کی نگرانی کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

لاہور میں گاڑیوں کے دھویں کی نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شہر کے 9 اہم داخلی و خارجی راستوں پر وہیکل ایمیشن سکیننگ سسٹم نصب کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق وہیکل ایمیشن سکیننگ سسٹم کے ذریعے گاڑیوں کے دھویں کی غیر مداخلتی ٹیکنالوجی سے موقع پر ہی سکیننگ کی جائے گی۔ جدید ریموٹ سینسنگ ڈیوائسز گاڑی کو روکے بغیر اس کے اخراج میں موجود آلودگی کی پیمائش کریں گی۔

سسٹم کے ذریعے گاڑی کا رجسٹریشن نمبر، رفتار، ایکسیلیریشن اور سکیننگ کا وقت بھی ریکارڈ کیا جائے گا، جس سے زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی فوری نشاندہی ممکن ہو سکے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی نگرانی کا دائرہ وسیع اور آلودگی کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنائی جا سکے گی، جبکہ لاہور میں گاڑیوں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے حقیقی رجحانات کا بھی تعین کیا جا سکے گا۔

زیادہ آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کی نشاندہی کے بعد ان کی مزید تفصیلی جانچ اور قانونی کارروائی کی جا سکے گی۔ منتخب گاڑیوں کی تفصیلی جانچ اور سکیننگ نتائج کی تصدیق کے لیے پورٹیبل ایمیشن سسٹم بھی استعمال کیا جائے گا۔

وہیکل ایمیشن سکیننگ سسٹم کے لیے ای پی اے میں خصوصی وہیکل ایمیشن ٹیسٹنگ یونٹ قائم کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق یہ منصوبہ لاہور ایئر امپروومنٹ فریم ورک کے تحت تیار کیا جا رہا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ نئے نظام سے گاڑیوں کے اخراج کی مؤثر نگرانی، ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد اور لاہور میں ایئر کوالٹی مینجمنٹ کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔

Previous Post

سٹی ٹریفک پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ کیلئے دی جانیوالی پی ایچ پی کی نفری واپس بھجوانے کا حکم

Next Post

محفوظ بسنت :ٹریفک پولیس کا پلان تیار، 23 لاکھ بائیکرز کو سیفٹی راڈز فراہم کرنے کا فیصلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026
اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026
اہم خبریں

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026
انٹرٹینمنٹ

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026
اہم خبریں

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026
Next Post

محفوظ بسنت :ٹریفک پولیس کا پلان تیار، 23 لاکھ بائیکرز کو سیفٹی راڈز فراہم کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

09/16/2026

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے

09/16/2026

خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

09/16/2026

نصرت فتح علی خان کی دھن گانا انتہائی مشکل ہے؛دلجیت دوسانجھ

09/16/2026

بچوں سے متعلق بیان پر رجب بٹ نے معذرت کرلی

09/16/2026

میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے یوٹرن لے لیا

09/16/2026

ستمبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
« اگست    
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd