جمعہ, اکتوبر 2, 2026, 3:59 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرکاری معالجین عمران خان کا چیک اپ کرتے ہیں، ایک آنکھ تقریباً نارمل ہوچکی ہے: سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کی رپورٹ

in اہم خبریں, پاکستان
0 0

عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق اڈیالہ جیل کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی دو صفحات پر مشتمل رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سرکاری معالجین بانی پی ٹی آئی عمران خان کا باقاعدگی سے طبی معائنہ کرتے ہیں۔

رپورٹ میں عمران خان کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ہر منگل کو جیل رولز کے تحت باقاعدگی سے ملاقات کرائی جاتی ہے، جبکہ اب تک دونوں کی 84 ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔

رپورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ہائیکورٹ میں دی گئی یقین دہانی کا حوالہ بھی دیا گیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ملاقات کے بعد جیل احاطے میں میڈیا سے گفتگو نہیں کی جائے گی۔ تاہم رپورٹ کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود میڈیا ٹاک کی گئی۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا سنگل بینچ شیرافضل کیس میں جیل رولز 265 کو خلافِ قانون قرار دے چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیل میں ملاقاتوں کے ذریعے عدلیہ، فارن پالیسی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف عوامی جذبات ابھارنے کی کوشش کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق جیل کے میڈیکل افسران عمران خان کے کھانے پینے کی دن میں تین مرتبہ جانچ اور طبی معائنہ کرتے ہیں، جبکہ متعدد سرکاری معالجین بھی ان کا چیک اپ کرتے ہیں جس کا ریکارڈ موجود ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 4 نومبر 2023 سے 10 اگست 2026 تک مختلف طبی ماہرین کی جانب سے عمران خان کے 39 طبی معائنے کیے گئے، جن کی سمری بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ماہر امراض چشم سے بھی عمران خان کی آنکھ کا علاج کرایا جاتا رہا ہے اور ان کی ایک آنکھ تقریباً نارمل ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ، جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں، عمران خان کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔

Tags: عمران خان
Previous Post

براہ راست خفیہ معلومات کے حصول کا معاملہ، نادرا نے پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ڈی جی ایف آئی اےکو شکایت کردی

Next Post

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026
اہم خبریں

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026
اہم خبریں

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026
اہم خبریں

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026
اہم خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات میں بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔

10/01/2026
اہم خبریں

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک

09/30/2026
Next Post

ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

10/01/2026

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

10/01/2026

کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

10/01/2026

امریکا میں 21 سالہ خاتون آٹھویں منزل کی کھڑکی سے گرنے کے باوجود معجزانہ طور پر زندہ بچ گئیں۔

10/01/2026

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی حالات میں بہتری کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان باہمی تعاون انتہائی اہم ہے۔

10/01/2026

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر کی بازیابی کے دوران تین پاکستانی شہری ہلاک

09/30/2026

اگست 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« اپریل   ستمبر »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist