اہم خبریں گلگت بلتستان کے دریاؤں سے سونا نکالنے کی دوڑ میں مصروف دیوہیکل مشینوں کو خطرہ کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟ 08/08/2026
اہم خبریں کراچی پولیس کے تفتیشی نظام اور میڈیکو لیگل سسٹم کی مجموعی کارکردگی سوالیہ نشان بن چکی 08/08/2026
اہم خبریں مالک کرایہ دار کی خواہش کا پابند نہیں، اسے جائیداد کے استعمال کا اختیار حاصل ہے: سپریم کورٹ 08/07/2026
اعوام اورمیں ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا 08/07/2026
اہم خبریں عبداللہ طاہر قتل کیس؛ مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انشکاف 08/07/2026
اہم خبریں 6 لاکھ فالوورز والے ٹک ٹاکر کا لائیو ویڈیو کے دوران بہیمانہ قتل، سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا 08/06/2026
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اہلیہ حمیرا طیبہ نے فیملی کورٹ سے خلع حاصل کرلی، عدالت نے نکاح ختم کرنے کی ڈگری جاری کردی۔ 11/04/2026
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ مستحق افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈیٹا کی بنیاد پر ایل پی جی پر ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: حکومت نے انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ 11/04/2026
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھوں کی بیماری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیل کو عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ 11/04/2026