ایک اور پاکستانی کرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا
ایک اور پاکستانی کرکٹر نے بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا
نیویارک :پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی رضا حسن نے بھارتی لڑکی پوجا کے ساتھ اپنی زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
رضا حسن کی پوجا سے منگنی کی تقریب نیویارک میں منعقد ہوئی، جہاں دونوں نے ایک دوسرے کو زندگی کا ساتھی بنانے کا وعدہ کیا۔
رضا حسن کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کی تقریب اگلے سال جنوری یا فروری میں ہوگی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پوجا اسلام میں دلچسپی رکھتی ہیں اور جلد ہی اسلام قبول کرلیں گی۔
32 سالہ رضا حسن، جنہوں نے ایک ون ڈے اور 10 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے، اب امریکا میں مستقل طور پر رہائش پذیر ہیں۔
کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات…
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ…
پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار…
کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں…
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…