Categories: کھیل

آسٹریلیا سے شکست کے بعد محمد حفیظ نے بابر اعظم سے متعلق اہم بیان دے دیا

آسٹریلیا کا دورہ بابر اعظم کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا

آسٹریلیا سے تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کھانے کے برد ڈائریکٹر قومی ٹیم محمد حفیظ نے بابر اعظم سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ابراعظم کو آرام دینے سے متعلق سوچا جا سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ بابراعظم  سے متعلق کوئی بھبی فیصلہ کرنے سے قبل یہ دیکھنا ہو گا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں؟محمد حفیظ نے کہا کہ اگر بابراعظم کو لگتا ہے کہ  انہیں کسی بھی حوالے سے مدد کی ضرورت ہے تو ہم وہ مدد فراہم کرنے کے لیے موجود ہیں۔

خیال رہے کہ  ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا ہے۔ سڈنی میں کھیلے جانے والے  ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کے چوتھے دن  آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ  کیا۔ 130 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 26ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

اسی کے ساتھ ساتھ دورہ آسٹریلیا پاکستان کے بابر اعظم کے لیے ایک ڈرؤنے خواب کی مانند رہا،تینوں ٹیسٹ میچز کی تمام 6اننگز میں بابر آعظم  21کی اوسط سے 126رنز بناسکے، اس میں کوئی ففٹی شامل نہیں۔

 

web

Recent Posts

انتقال کی خبریں جھوٹ، ’الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں‘ اداکار عمران اشرف نے خیریت سے آگاہ کردیا

عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار نے تردید کردی پاکستان کے معروف اداکار اور…

5 گھنٹے ago

لاہور کے 120سرکاری سکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع

لاہور کے 120 سرکاری اسکولوں میں نامکمل کلاس رومز کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے…

6 گھنٹے ago

مختلف کیسز کے مغوری بازیابی کے بعد پیش ، لاہور ہائیکورٹ نے کیسز نمٹا دیئے

لاہور میں مبینہ مغویوں کی بازیابی، عدالت نے کیسز نمٹا دیے لاہور: مبینہ مغویوں کی بازیابی سے متعلق مختلف کیسز…

6 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ کانفرنس اختتام پذیر، بین الاقوامی و ملکی ماہرین کا مشترکہ تحقیق پر زور

یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ون ہیلتھ تحقیقی کانفرنس اختتام پذیر لاہور: یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں منعقد ہونے والی…

6 گھنٹے ago

قحط اور خوراک کی کمی سے بچنے کے لیے حکومت کوجنگی بنیادوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے. ماہرین

عالمی غذائی بحران کا خدشہ، پاکستان کو ہنگامی اقدامات کا مشورہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ممکنہ عالمی غذائی…

6 گھنٹے ago

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن، 250 سے زائد ورکرز تعینات

لاہور ریلوے اسٹیشن اور اطراف میں خصوصی صفائی آپریشن شروع لاہور: ستھرا پنجاب ایجنسی کی ہدایت پر لاہور ویسٹ مینجمنٹ…

6 گھنٹے ago