منگل, اگست 4, 2026, 12:59 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے کمنٹری پینل کا اعلان، 4 پاکستانی شامل

in اہم خبریں, کھیل
0 0

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا، جس میں دنیا بھر کے مشہور کرکٹ مبصرین اور سابق کھلاڑی شامل ہیں۔ اس فہرست میں پاکستان کے چار نامور سابق کرکٹرز بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔

میگا ایونٹ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، جس کا افتتاحی میچ میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے ایونٹ کی نشریات کو مزید دلچسپ اور معلوماتی بنانے کے لیے تجربہ کار کمنٹیٹرز پر مشتمل پینل تشکیل دیا ہے، جو دورانِ میچ اپنی ماہرانہ رائے اور تجزیے پیش کریں گے۔ چیمپئنز ٹرافی کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے وسیم اکرم، رمیز راجا، بازید خان اور اطہر علی خان کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ تمام کمنٹیٹرز اپنی منفرد اور جاندار کمنٹری کے لیے مشہور ہیں اور عالمی سطح پر اپنی مہارت کا لوہا منوا چکے ہیں۔

پاکستانی کمنٹیٹرز کے علاوہ دیگر عالمی شہرت یافتہ مبصرین بھی ایونٹ کی نشریات کا حصہ ہوں گے، جن میں بھارت کے  سنیل گواسکر، روی شاستری، ہرشا بھوگلے، دنیش کارتک انگلینڈ کے ناصر حسین، مائیکل ایتھرٹن، آئن اسمتھ آسٹریلیا کے میتھیو ہیڈن، ایرون فنچ، نیوزی لینڈ کے سائمن ڈول ویسٹ انڈیز کے آئن بشپ اور جنوبی افریقہ کے ڈیل اسٹین اور شان پولاک شامل ہیںان کے علاوہ اطہر علی خان، میل جانسن، مپوملیلو مبانگوا، کیس نائیڈو، کیٹے مارٹن اور آئن وارڈ بھی کمنٹری ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

یہ تمام کمنٹیٹرز چیمپئنز ٹرافی کے دوران میچ کے تجزیے، کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تبصرے اور کرکٹ کے تکنیکی پہلوؤں پر گہری بصیرت فراہم کریں گے، جو شائقین کرکٹ کے لیے ایونٹ کو مزید پرجوش بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے کرکٹ شائقین میں بے حد جوش و خروش پایا جا رہا ہے، اور اس ٹورنامنٹ کی کوریج کو بہترین بنانے کے لیے آئی سی سی نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ بہترین کمنٹیٹرز کو شامل کیا جائے۔

Previous Post

کوئٹہ: بس سے اتار کر 7 مسافروں کو قتل کردیا گیا

Next Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

کراچی: پاکستان ریلویز کے آپریشن میں 32 ٹن چوری شدہ سامان برآمد

08/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

08/03/2026
اہم خبریں

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026
اہم خبریں

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026
اہم خبریں

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026
اہم خبریں

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026
Next Post

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کراچی: پاکستان ریلویز کے آپریشن میں 32 ٹن چوری شدہ سامان برآمد

08/03/2026

ارمیلا اور رام گوپال ورما نے خفیہ شادی کی تھی، بھارتی صحافی کا انکشاف

08/03/2026

یہ نہیں ہو سکتا آپ بات کریں اور نئے صوبے بن جائیں، محسن نقوی نےعجیب بات کی جو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے: راناثنا

08/03/2026

انڈیا میں ’وندے ماترم‘ کی توہین کو جرم قرار دینے کا قانون: یہ قومی گیت مسلمانوں کے لیے ناقابل قبول کیوں؟

08/03/2026

نیا موبائل فون لینے کا جنون اور قصور میں نوجوان کا ’خود کو گولی مارنے‘ کا واقعہ

08/03/2026

فیکٹ چیک: پاکستانی پاسپورٹ کی ویزا فری انٹری میں اضافے کا طلال چوہدری کا دعویٰ غلط ہے

08/03/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd